حیدرآباد ۔21ستمبر (اعتماد نیوز) کانگریس کے نائب صدر رالوہ گانھی نے آج کانگریس کارکنوں کو اتر پردیش انتخابات کے لئے زبردست تیاری کرنے کی ہدایت دی ۔ انہوں نے کانگریس
کارکنوں کو عوامی خدمات کے لئے ’’ اسٹیو جابس ‘‘ بن جائیں کو کہا جو ہمیشہ عوام کی خدمت کرنے میں مصروف رہا کرتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کا نظریہ خود کانگریس پارٹی کو کامیاب کریگی ۔